ابوظہبی میں سپیشل اولمپک گیمز کا آج سے آغاز، پاکستانی دستہ بھی شریک
482499 60874435 - ابوظہبی میں سپیشل اولمپک گیمز کا آج سے آغاز، پاکستانی دستہ بھی
ابوظہبی: (دنیا نیوز) سپیشل اولمپک گیمز Ú©ÛŒ افتتاØ+ÛŒ تقریب ابو ظہبی میں منعقد ہوئی، کھیلوں کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو گا۔ پاکستان کا 92 رکنی دستہ بھی مقابلوں میں شریک ہے۔

متØ+دہ عرب امارات میں پندرہویں سپیشل اولمپک گیمز آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ ابو ظہبی میں ہونے والی رنگا رنگ افتتاØ+ÛŒ تقریب میں ایک سو ستر ممالک Ú©Û’ کھلاڑیوں Ù†Û’ شرکت کی۔ پاکستان کا بانوے رکنی دستہ بھی مقابلوں میں شریک ہے۔
افتتاØ+ÛŒ تقریب میں مقامی Ùˆ غیر ملکی فنکاروں Ù†Û’ بھی خوب رنگ جمایا۔ دنیا بھر سے سات ہزار سپیشل اتھلیٹس چوبیس کھیلوں میں تمغے سینے پر سجائیں Ú¯Û’Û” سپیشل اولمپک گیمز 21مارچ تک ابو ظہبی میں جاری رہیں Ú¯Û’Û”